: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،27مئی(ایجنسی)رپورٹ کے مطابق مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ یعنی سی بی ایس سی کے نتائج آج ریلیز نہیں ہونگے۔ انگریزی اخبار فائنانشیل ٹائمز اور دی ہندو کے مطابق نتائج میں ایک یا ایک یا دو دن کی تاخیر ہو سکتی ہے. پہلے سے طے پروگراموں کے مطابق یہ نتائج 27 مئی کو ہی جاری ہونے تھے.
text-align: start;">CBSE کی سرکاری ویب سائٹ سے اب نتائج کا اعلان کو لے کر خبر ہٹا لی گئی ہے. پہلے ویب سائٹ پر 27 مئی کو نتائج کے اعلان ہونے کی بات کہی جا رہی تھی. اخبار دی ہندو کے مطابق سی بی ایس سی کے 10 ویں کے طالب علموں کو اب نتائج کے لئے ایک یا دو دن کا اور انتظار کرنا پڑ سکتا ہے.امیدوار WWW.cbse.nic.in اور WWW.cbseresults.nic.in پر اپنا امتحان کے نتائج دیکھ سکتے ہیں.